یہ ٹیم مالکان جب کرائے داربنے تو بس ایک اجاڑزمین موجود تھی، انھوں نے اپنا وقت اور پیسہ لگاکر وہاں شاندارعمارت کھڑی کی۔