مضر کولیسٹرول سخت اور تنگ شریانوں اور امراضِ قلب کا سبب بن سکتا ہے، جو دنیا میں اموات کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے