آسام کے علاقے تیزپور میں سڑک کے کنارے ہاتھی کو دکاندار نے کئی گول گپے دیئے جنہیں وہ مزے سے کھاتا رہا