فرانس کے فٹبالرز پر دوران میچ جیولری پہننے پر پابندی عائد

پولینڈ سے مقابلے میں ہیڈ کوچ ڈیڈائر ڈیس چیمپس کے ایک اسسٹنٹ نے جولیس کونڈے کے گلے سے سونے کی چین اتار لی تھی


Sports Desk December 07, 2022
پولینڈ سے مقابلے میں ہیڈ کوچ ڈیڈائر ڈیس چیمپس کے ایک اسسٹنٹ نے جولیس کونڈے کے گلے سے سونے کی چین اتار لی تھی۔ فوٹو: گیٹی امیجز

فرانس نے ہفتے کو انگلینڈ کے خلاف کوارٹر فائنل میچ میں اپنے پلیئرز کے جیولری پہننے پر پابندی عائد کردی۔

پولینڈ سے مقابلے کے پہلے ہاف میں ہیڈ کوچ ڈیڈائر ڈیس چیمپس کے ایک اسسٹنٹ نے جولیس کونڈے کے گلے سے سونے کی چین اتار لی تھی۔

کوچ نے کہا کہ جولیس خوش قسمت ہیں کہ وہ میرے غصے سے بچ گئے مگر دیگر میچز میں کسی کو بھی جیولری استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مقبول خبریں