فجرکی اذان پر جب ندیم عباس نے گانا بند کیا تو نیئر بخاری کے بھائی سبطی شاہ کہاکہ گاؤ ورنہ تمھیں گولی مار دوں گا۔