گرفتارملزمان کیخلاف قتل و ڈکیتی کی دفعات کے تحت مقدمات درج تھے، امیگریشن نے تینوں کو متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کردیا