سہ فریقی سیریز سے قبل دبئی میں پاکستانی ٹیم کے کیمپ کا آغاز

سیریز کا آغاز 29 اگست کو ہوگا


اسپورٹس ڈیسک August 21, 2025
(فوٹو: فائل)

سہ فریقی سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کیمپ کا دبئی میں آغاز ہو گیا۔

آئی سی سی اکیڈمی میں کھلاڑیوں نے تین گھنٹے تک پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔کوچز کی زیر نگرانی بیٹرز اور بولرز نے نیٹ پر صلاحیتیں نکھاریں۔اس سے قبل فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کی گئیں۔

سیریز کا آغاز29 اگست کو ہوگا۔جس کے بعد گرین شرٹس یو اے ای میں ہی ایشیا کپ کھیلیں گے۔

مقبول خبریں