وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اجلاس صبح وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، سیاسی و معاشی صورت حال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گاذ


ویب ڈیسک October 08, 2025

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اراکین کا اجلاس صبح طلب کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل وزیراعظم کی زیر صدارت پی ایم ہاؤس میں ہوگا۔

اجلاس میں سیاسی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔

مقبول خبریں