صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نیتن یاہو کے خلاف گزشتہ پانچ سال سے کرپشن کے مقدمات چل رہے ہیں
اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھیجی گئی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو بدعنوانی کے مقدمات میں معافی دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کے خلاف گزشتہ پانچ سال سے کرپشن کے مقدمات چل رہے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ نیتن یاہو کے خلاف الزامات سیاسی نوعیت کے ہیں اور انہیں معافی دی جانی چاہیے۔
نیتن یاہو کی معافی اور عالمی انصاف کا بحران
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی صدر سے کرپشن کیس میں معافی کی درخواست
نیتن یاہو کو غزہ پر حملوں کی اجازت دینے کی سیکیورٹی ناکامیوں کی تحقیقات کیلئے سوالات کا سامنا
تاہم اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے ٹرمپ کی درخواست رد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹرمپ کی دوستی اور رائے کا احترام کرتے ہیں، مگر اسرائیل ایک خودمختار ملک ہے اور اس کے قانونی نظام کی مکمل پاسداری ضروری ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ اسرائیلی عوام کی بھلائی ان کی پہلی ترجیح ہے۔
اسرائیلی فورسز کی آشیرباد میں 150 سے زائد یہودی آبادکار مسجد الاقصیٰ میں داخل
فرانس، پولیس نے 29 سالہ یوسف کو زمین پر پٹخ دیا؛ بے گھر شہری ہلاک؛ویڈیو وائرل
امریکا جانے کے خواہشمند صحافیوں اور طلبا کیلیے بڑی خوشخبری؛ عدالتی فیصلہ آگیا
امریکی محکمہ دفاع نے اسٹریٹجک ذخیروں کی کمی کا اعتراف کرلیا, اعداد و شمار جاری
سعودی عرب: دہشت گردی کے جرم میں پاکستانی کی سزائے موت پر عملدرآمد کر دیا گیا.
سربیا کے صدر کا 27 ستمبر کو مستعفی ہونے کا اعلان