جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

آج پیٹیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی، شیڈول جاری ہونے کے بعد آرڈیننس کا جواز نہیں بنتا۔


ویب ڈیسک January 14, 2026

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

درخواست  میں کہا گیا کہ آج پیٹیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی، شیڈول جاری ہونے کے بعد آرڈیننس کا جواز نہیں بنتا۔

درخواست کے مطابق آرڈیننس مکمل طور پر آئین کی خلاف ورزی ہے، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا کی طرف سے پیٹیشن دائر کی گئی۔

مقبول خبریں