عمران خان، بشری بی بی کے طبی معائنے کےلیے درخواست پر عدالت کا نوٹس،جیل حکام طلب

جی ایچ کیو حملہ کیس میں وکلائے صفائی نے عمران خان سے ملاقات کرانیکی کی درخواست دائر کی


ویب ڈیسک February 03, 2026

عمران خان اور بشری بی بی  کے  طبی معائنے کے لیے دائر درخواست پر عدالت نے  جواب جمع نا کرانے پر نوٹس لیتے ہوئے سپرنٹینڈنٹ جیل کو ایک گھنٹہ میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ 

جی ایچ کیو حملہ کیس میں وکلائے صفائی نے عمران خان سے ملاقات کرانیکی کی درخواست دائر کی، درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ ۔وکلاء کی ملاقات نا ہونے پر بانی چیئرمین کے کسی  کیس کی پیروی نہیں کر سکتے۔

علیمہ خان کی صرف آج ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کی، سماعت میں وقفہ 12 بجے دوبارہ سماعت ہوگی۔

مقبول خبریں