بھارتی فلم کل دل یادگار فلم ہوگی، رنبیر سنگھ

عمیر علی انجم  جمعرات 25 ستمبر 2014
14 نومبر کو ریلیز ہونیوالی فلم میں علی ظفر کی منفرد ادکاری ہوگی، بھارتی اداکار   فوٹو: فائل

14 نومبر کو ریلیز ہونیوالی فلم میں علی ظفر کی منفرد ادکاری ہوگی، بھارتی اداکار فوٹو: فائل

کراچی: بھارتی اداکار رنبیر سنگھ نے کہا ہے کہ ادیتیہ چوپڑہ کی فلم ’’کل دل‘‘ علی ظفر کے کیرئیر کی اہم ترین فلم ثابت ہوگی۔

علی ظفر کی منفرد اداکاری دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے فلم ڈائریکٹر شاد علی اور پاکستانی اداکارعلی ظفرسے گفتگو کرتے ہوئے کیا، فلم میں علی ظفر کے ساتھ بھارتی اداکارہ پرینتی چوپڑہ، اداکار رنبیر سنگھ، گووندا سمیت دیگر فنکار جلوہ گر ہونگے، فلم بھارت اور پاکستان میں 14 نومبر کو ریلیز ہوگی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔