فلم میں عالیہ معصوم لڑکی کا کردار نبھا رہی ہے جس کی گاڑی سڑک پر خراب ہوجاتی ہے، اس کے بعد کہانی شروع ہوتی ہے۔