عارفانہ کلام سے چاہوں بھی تو دور نہیں رہ سکتی عابدہ پروین

آج مجھے جو مقام اور شہرت حاصل ہے وہ صرف اور صرف عارفانہ کلام کی بدولت ہے، عابدہ پروین


این این آئی November 26, 2014
عارفانہ کلام میں ایک اثر ہے اور جب بھی میں عارفانہ کلام پیش کرتی ہوں تو مجھ پر ناقابل بیان کیفیت طاری ہو جاتی ہے، عابدہ پروین۔ فوٹو: ایکسپریس ٹریبیون/فائل

عارفانہ کلام کی ملکہ عابدہ پروین نے کہا ہے کہ مجھے عارفانہ کلام سے محبت ہے ، آج مجھے جو مقام اور شہرت حاصل ہے وہ صرف اور صرف عارفانہ کلام کی بدولت ہے ۔

ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگر میں چاہوں بھی تو عارفانہ کلام سے دور نہیں رہ سکتی ۔ انھوں نے کہا کہ عارفانہ کلام میں ایک اثر ہے اور جب بھی میں عارفانہ کلام پیش کرتی ہوں تو مجھ پر ناقابل بیان کیفیت طاری ہو جاتی ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں