اوباما نے دوران تقریر بولنے والے شخص کو ہال سے باہر نکلوا دیا

اوباما نے سیکیورٹی اسٹاف کو اشارہ کیا کہ وہ اس شخص کو باہر نکال دے۔


این این آئی June 26, 2015
اوباما نے سیکیورٹی اسٹاف کو اشارہ کیا کہ وہ اس شخص کو باہر نکال دے۔ فوٹو : فائل

امریکی صدر اوباما نے تقریر شروع کی تو مجمع میں موجود ایک شخص نے بولنا شروع کر دیا۔

پہلے تو انھوں نے اس کی بات سنی، اس کا جواب بھی دیا، اس کے بعد ان میں مکالمہ شروع ہو گیا، صدر نے مہمان ہونے کا احساس دلا کر شرم بھی دلوائی لیکن وہ باز نہ آیا، آخر کار اوباما نے سیکیورٹی اسٹاف کو اشارہ کیا کہ وہ اسے باہر نکال دے۔

مقبول خبریں