شاہ عبدالطیف بھٹائی نے اپنی شاعری میں معرفت الہیٰ، اسلامی رواداری، ماہی گیروں، لوہاروں اور کسانوں کا خصوصی ذکر کیا۔