کیمرہ فون بنانے والی کمپنی oppo نے عالمی پیمانے پر اپنا نیا فون متعارف کرایا ہے جو سیلفی انقلاب برپا کردے گا۔