جاپانی خاتون ریسلر کا فتح پر منفردجشنکوچ کو اٹھاکر 2 بار پٹخ دیا

ریساکو کیوائی نے 63 کے جی فری اسٹائل مقابلے کے فائنل میں بیلاروس کی ماریا میماسوک کیخلاف 3-0 سے فتح پائی۔


Sports Desk August 20, 2016
ریساکو کیوائی نے 63 کے جی فری اسٹائل مقابلے کے فائنل میں بیلاروس کی ماریا میماسوک کیخلاف 3-0 سے فتح پائی۔ فوٹو: فائل

جاپانی خاتون ریسلر ریساکو کیوائی نے گولڈ میڈل جیتنے کی خوشی میں اپنے ہی کوچ کو دو بار پٹخ دیا۔

ریساکو کیوائی نے 63 کے جی فری اسٹائل مقابلے کے فائنل میں بیلاروس کی ماریا میماسوک کیخلاف 3-0 سے فتح پائی، کامیابی پر کوچ گلے لگانے کے لیے ان کی جانب لپکے لیکن جاپانی ریسلر نے منفرد انداز اختیار کرتے ہوئے انھیں اٹھاکر پٹخ دیا، انھوں نے ایسا ایک نہیں بلکہ دو بار کیا۔

مقبول خبریں