گرین شرٹس شام کو 6 سے 9بجے تک بھرپور سیشن میں فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ میں بولنگ اوربیٹنگ پریکٹس کریں گے