عماد وسیم سے قبل پاکستانی فاسٹ بولر عمر گل مختصر فارمیٹ میں دو بار 5، 5 کھلاڑیوں کو پویلین بھیچ چکے ہیں۔