کولمبو کے سینٹ سرویٹیس کالج نے ایک دن اپنے سابق طلبا کے نام کیا تھا جس پر بڑی تعداد میں لوگ یونیفارم پہنے وہاں پہنچے