اس کیفیت کو فقیر جذب کا نام دیتا ہے، شاعر آمد سے تعبیر کرتا ہے اور کوئی عابد راز و نیاز کیلئے موافق حالت تصور کرتا ہے۔