پیمرا کو اپنی پالیسی پر نظرثانی کی ضرورت ہے، دنیا گلوبل ولیج بن چکی ہم کب تک بلاجواز پابندیاں لگاتے رہیں گے، چیف جسٹس