پاکستان اورسری لنکا ون ڈے سیریزشارجہ میں میچزکےاوقات تبدیل
پاکستان اور سری لنکا کے مابین شارجہ میں شیڈول دونوں ون ڈے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا
ISLAMABAD:
پاکستان اور سری لنکا کے مابین شارجہ میں شیڈول دونوں ون ڈے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا۔
سیریزکا چوتھا ایک روزہ میچ یہاں 20 اور پانچواں 23اکتوبر کوکھیلا جانا ہے۔ یاد رہے کہ دبئی اورابوظہبی میں مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4بجے شروع ہوئے تھے، شارجہ میں دونوں میچزایک گھنٹہ قبل یعنی 3 بجے شروع ہونگے۔