صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پوپ کو اگلے دو ماہ مکمل آرام اور عوام سے دوری کا مشورہ دیا گیا ہے
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں امریکہ اور روس کے درمیان تجارت کا حجم 3.5 ارب ڈالر رہا
تقریر کے دوران حاضرین اور طالبہ ایک موقع پر ہنستے رہے اور پھر ان کی آوازی دھیمی ہوئی اور اچانک گرگئیں، رپورٹ
آرامکو کے حصص میں 6.2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے اس کی مجموعی مارکیٹ ویلیو میں 340 ارب ریال کی کمی آ گئی
18 مارچ کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 500 بچے شہید ہو چکے ہیں
آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کے لیے خطرہ قرار دیا
فلسطینی وزارت خارجہ نے اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ماورائے عدالت قتل قرار دیا
15 امدادی کارکن اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد زخمیوں کی مدد کے لیے بھیجے گئے تھے مگر انہیں فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا
ہم سفارت کاری کے لیے پرعزم ہیں اور بالواسطہ مذاکرات کا راستہ آزمانے کے لیے تیار ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
امریکی ٹیرف میں نرمی کا فیصلہ ٹرمپ ہی کر سکتے ہیں ،امریکی وزیر خزانہ
ٹرمپ انتظامیہ نیتن یاہو کی جنگی جرائم کی مرتکب حکومت کو جرائم جاری رکھنے کے لیے سیاسی اور فوجی سرپرستی فراہم کر رہی ہے
دارالحکومت کنشاسا کے گورنر نے کہا کہ متعدد ہلاکتیں غیرقانونی تعمیرات کی وجہ سے ہوئی ہیں، رپورٹ
جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں 19 جبکہ غزہ سٹی کے زیتون محلے میں 2 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں
ابتسام محمد اور یوان یِنگ نے پارلیمنٹ میں کئی بار غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائی ہے
یہ احتجاج اس وقت ہوا جب تقریب میں بل گیٹس اور سابق سی ای او اسٹیو بالمر بھی موجود تھے
پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس کی تحقیقات جاری ہیں اور اس وقت مزید تبصرہ ممکن نہیں
ماہرین کے مطابق یہ صورتحال بھارتی فضائیہ کی ناقص تربیت، غیر پیشہ ورانہ رویوں اور تکنیکی خرابیوں کا نتیجہ ہے
یہ ہتھیار القاعدہ، فتنتہ الخوارج اور دیگر دہشت گرد گروپوں تک پہنچ چکے ہیں
منی پور میں سب سے بڑا احتجاج ریکارڈ کیا گیا جہاں پہلے ہی مودی حکومت کے خلاف شدید نفرت پائی جاتی ہے
فیصلے کا مقصد اُن ممالک پر دباؤ ڈالنا ہے جو امریکا سے اپنے شہریوں کی واپسی میں تعاون نہیں کرتے
نیویارک ٹائمز کے مطابق واقعے کے دو دن بعد اسرائیلی فوجیوں نے ایمبولینسیں اور لاشیں اجتماعی قبر میں چھپا دیں
ملک کی تمام 50 ریاستوں کے علاوہ کینیڈا اور میکسیکو میں بھی تقریباً 1,200 احتجاجی مظاہرے منعقد کیے گئے
آج لاکھوں کرائے دار اپنی آمدن کا ’’ 40 فیصد ‘‘حصّہ بطور کرایہ دے رہے ہیں
اس بدقسمت دیس میں تقریباً 11 ہزار انسان آباد ہیں
عاقل نظیر کا دعویٰ ہے کہ ان کی پیدائش 1880 کی ہے
ٹرمپ کی تجارتی جنگ نے امریکی اسٹاک ایکسچینج کو ہلا کر رکھ دیا؛ 60 کھرب ڈالر ڈوب گئے
7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں شہید والوں کی تعداد 50 ہزار 669 ہوگئی جب کہ 115,225 شہری زخمی ہو چکے۔
حوثی اب کبھی ہمارے جہاز نہیں ڈبو سکیں گے، امریکی صدر
عالمی منڈی نے بھی ٹرمپ کے ٹیرف کو مسترد کردیا، چینی وزارت خارجہ
امریکی صدر نے پاکستان سمیت درجنوں ممالک پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے
ملزمان نے ثبوت مٹانے کے لیے جائے واردات پر مرچوں کا پاؤڈر چھڑک دیا، پولیس
بھارتی صدر کی منظوری کے بعد متنازع بل قانون بن جائے گا
حملے میں مبینہ طور پر 85 فوجی اہلکار و افسران ہلاک اور 20 گاڑیاں تباہ ہوئیں، روسی وزارت دفاع کا دعویٰ
صدر ٹرمپ نے امکان ظاہر کیا کہ ایران براہِ راست بات چیت پر آمادہ ہوجائے گا
15 طبی اور ایمرجنسی اہلکاروں کا قتل مشتبہ جنگی جرم ہے جو غزہ جنگ کے تاریک ترین لمحات میں سے ایک ہے
بادشاہ چارلس نے گاجر سے بنی بانسری پر "ٹوئینکل ٹوئینکل لٹل اسٹار" بجائی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
این ایس سی کے عملے کے 10 ارکان کو 4 سینئر ڈائریکٹرز سمیت برطرف کردیا گیا تاہم وجوہات نہیں بتائی گئیں، رپورٹ
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جمعرات کو نافذ کیے جانے والے ٹیرف کے بعد سے امریکی مارکیٹ کو تنزلی کا سامنا ہے
ڈونلڈ ٹرمپ یورپی یونین سمیت درجنوں ممالک پر ٹیرف عائد کرکے تجارتی جنگ چھیڑ دی ہے
چین نے بھی امریکا پر جوابی 34 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کردیا
گولڈ کارڈ ویزا پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر بھی ہوگی
ریسکیو ٹیموں نے 4 گھنٹوں کی کوشش کے بعد تمام افراد کی لاشیں نکالیں
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد ہو چکی ہے اور کئی ریاستوں میں ایپ تک رسائی ممکن نہیں رہی
فرانس نے بھی یورپی اتحادیوں کے ساتھ مل کر مضبوط ردعمل دینے کا اعلان کیا ہے
ایف بی آئی نے مختلف گھروں پر چھاپے مارے جن میں 700 سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا
بل کی حمایت میں 128 اور مخالفت میں 95 ووٹ پڑے
دیگر مضبوط پاسپورٹس میں مالٹا، فن لینڈ، ناروے، نیوزی لینڈ، متحدہ عرب امارات اور آئس لینڈ شامل ہیں
اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 50,523 فلسطینی شہید اور 114,000 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں
متنازع بل کو جلد راجیہ سبھا میں بھی پیش کیا جائے گا، جہاں مزید سخت بحث اور احتجاج متوقع ہے
چینی وزارت تجارت کے مطابق امریکہ کے نئے ٹیرف عالمی اقتصادی ترقی کو نقصان پہنچائیں گے