حادثات سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ جرمانے اور سزا کو سخت سے سخت کیا جائے تاکہ لوگ ٹریفک قوانین کو سنجیدگی سے لیں۔