- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
بنگلا دیش میں سپریم کورٹ کے باہر سے دیوی کا مجسمہ ہٹا دیا گیا
ڈھاکا: بنگلہ دیش میں اسلام پسندوں کے احتجاج کے بعد سپریم کورٹ کے باہر نصب یونانی دیوی کا متنازع مجسمہ 6 ماہ بعد ہی ہٹا دیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں اسلام پسندوں کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد ملک کی سب سے بڑی عدالت کے باہر نصب یونانی دیوی ’’تمیس‘‘ کا متنازع مجسمہ ہٹا دیا گیا۔ اسلام پسندوں کی جانب سے مجسمے کی جگہ قرآن کا ماڈل لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ اسلام میں مجسمہ سازی کی اجازت نہیں اور یہ بت پرستی کے زمرے میں آتا ہے۔
واضح رہے کہ تمیس کو یونان میں انصاف کی دیوی کہا جاتا ہے جب کہ ڈھاکا میں نصب کئے گئے مجسمے کی آنکھوں پر پٹی بھی بندھی ہوئی تھی اور دیوی کے ایک ہاتھ میں ترازو جب کہ دوسرے میں تلوار تھی۔ سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر یونانی دیوی کا مجسمہ لگائے جانے کے بعد سے ہی ملک بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلسہ شروع ہو گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔