تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس اردو

معاشی ناہمواریاں، غریب عوام کی اکثریت علاج سے محروم

امراض نسواں میں ایک لاکھ میں سے400خواتین جاں بحق ہورہی ہیں، ماہرین

July 23, 2012

میجر اوتار کا قتل، مقبوضہ کشمیر انتظامیہ کو رپورٹ کیلئے مزید مہلت

معمرشہری پرکالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ نافذ ہونے سے قبل ہی کالعدم قرار دیدیا، گرفتار نہ کرنے کی ہدایت

July 23, 2012

کالا پل: ایس آئی یو کی کارروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

4ملزمان فرار ہونے میں کامیاب،ملزم نے ابتدائی تفتیش میں 5 افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے

July 23, 2012

رمضان میں بھی کراچی بدامنی کا شکارہے،صاحبزادہ زبیر

پورا شہر مقتل بنا ہوا ہے،پولیس و رینجرز قاتلوں کو گرفتار کرنے سے قاصر ہیں،صدر جے یو پی

July 23, 2012

حیدرآباد، گراں فروشی پر 5 دکاندار جیل بھیج دیئے گئے، 20پر بھاری جرمانہ

ڈپٹی کمشنر کے لطیف آباد، قاسم آباد اور دیگر علاقوں میں چھاپے، ضلع کے مختلف علاقوں میں سستے آٹے کے 35اسٹال قائم

July 23, 2012

کارکن کی پولیس تشدد سے ہلاکت پر ایس یو پی کا مظاہرہ

جامشورو میں ایس ایس پی کو ہمارے کارکنوں کے قتل کا ٹاسک دیا گیا ہے، دودو مہری

July 23, 2012

پرائس کنٹرول کمیٹیاں ناکام، مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

پھلوں، سبزیوں اور اشیائے خورونوش کی من مانی قیمتوں پر فروخت، روزہ داروں کو مشکلات

July 23, 2012

زیریں سندھ: رمضان میں بھی بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری، شہری پریشان

تلہار کے وارڈ نمبر ایک اور 5میں ٹرانسفارمر خراب، بڑا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا، عوام کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

July 23, 2012

الطاف حسین کا نظریہ ملک بھر میں پھیل گیا،اکرم عادل

چانڈیوگوٹھ میں تقریب،مختلف برادریوںسے تعلق رکھنے والے افرادکی متحدہ میں شمولیت

July 23, 2012

ایم اے شاہ نائٹ ٹرافی میں برادر کلب دادوکو شکست

اے او کلب کامیاب، اویس رحمانی کی ففٹی، وائٹل فائیو میں یونائیٹڈ اسپورٹس فتحیاب

July 23, 2012
16