- بینرز اتارنے والوں عمران خان کو دلوں سے کیسے اُتارو گے؟ فواد چوہدری
- عمران خان کا خطاب، بڑی اسکرین لگانے پر پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں تصادم
- اسٹیورٹ براڈ نے ٹیسٹ میچ کے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز دے ڈالے
- کراچی میں ساحل سمندر پر فلیمنگوز کا خوبصورت نظارہ
- موچکہ چیک پوسٹ پر کسٹمز کی کارروائی میں کھاد اور ایرانی ڈیزل ضبط
- مالی سال کا اختتام، ڈالر نے ڈبل اور ریال نے نصف سنچری عبور کرلی
- لاہور میں برقعہ پوش ڈکیت گینگ گرفتار
- افغانستان سے کوئلہ، مصالحہ جات سمیت 9 اشیاء کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی ختم
- زکریا ایکسپریس زیادتی کیس میں ملزمان کا ڈی این اے متاثرہ خاتون سے میچ کرگیا
- پی ٹی آئی کی آج اسلام آباد میں جلسے کی تیاریاں مکمل
- ڈاکٹر عافیہ کی والدہ بیٹی کی راہ تکتے ہوئے انتقال کرگئیں
- وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب؛ سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
- وفاق نے قبائلی اضلاع کیلیے صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت معطل کردی
- پیپلز بس سروس کی مزید 30 بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئیں
- ایک ارب ڈالر کے لئے آئی ایم ایف نے تگنی کا ناچ نچا دیا، وزیر داخلہ
- شمالی وزیرستان؛ سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک
- پنجاب سے ٹی ٹی پی، داعش اور دیگر تنظیموں کے 9 دہشت گرد گرفتار
- وزیراعظم کی احتساب عدالت میں مستقل حاضری سے معافی کا حکم نامہ جاری
- ملک میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 477 میگاواٹ ہو گیا
- کیا پیسوں کے لالچ میں پاک بھارت کرکٹرز کو ساتھ کھیلائے جانے کا امکان ہے؟

قیصر شیرازی

حاجیوں سے لوٹی گئی رقم کی واپسی التوا کا شکار
حج سیزن شروع ہونے کے باعث اکتوبر تک رقم کی واپسی ممکن نہیں،ذرائع
ہائیکورٹ نے قاتل کی پھانسی 13 اکتوبر تک رکوا دی
واہ کینٹ کے شعیب کو 18 ستمبر کو سزائے موت دی جانی تھی، والدہ کی اپیل پر وفاق کو نوٹس جاری

دھرنے کے شرکا کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد اڈیالہ جیل میں جگہ کم پڑگئی
اڈیالہ جیل میں 2ہزار 200 افراد کی گنجائش ہے تاہم اس وقت جیل میں 6 ہزار قیدی اور حوالاتی بند ہیں۔

راولپنڈی: قتل کے مجرم کا ڈیتھ وارنٹ چیلنج کرنے کافیصلہ
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نے اسے18ستمبرکو اڈیالہ جیل میں پھانسی دینے کابلیک وارنٹ جاری کیا ہے۔

عدالت نے سزائے موت روکنے کا حکومتی اختیار ختم کردیا، مجرم کو پھانسی دینے کا حکم
سیشن جج راولپنڈی نے سزائے موت کے قیدی شعیب سرور کے بلیک وارنٹ جاری کردیئے

طاہرالقادری اور 10 کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کا گرفتار کر کے 12ستمبر کو پیش کرنے کا حکم

چین سے منگوائے گئے 6 انجن ناقابل استعمال قرار دیدیے گئے
انجن کمپیوٹرائزڈ ہیں جو پاکستان کے کمزور ٹریک پر نہیں چلائے جا سکتے، ماہرین

بینظیر قتل کیس، ملزمان نے خودکش بمبار وزیرستان سے راولپنڈی لانے کا اعتراف کیا
ملزمان رفاقت اورحسنین نے قتل کاحکم بیت اللہ محسودکی طرف سے ملنے کااعتراف بھی کیا، مجسٹریٹ مسعودجنجوعہ

پیپلز پارٹی قیادت کا بینظیر قتل کیس کی پیروی کا فیصلہ
عدالت نے مقدمے کے5گواہوں، 2 مجسٹریٹ، 2ڈاکٹروں اور ایک پولیس افسرکو31مئی کو طلب کرلیاہے

4 پیمرا ارکان کا اجلاس ملتوی کرنیکا فیصلہ ماننے سے انکار
جیو کا معاملہ وزارت قانون کو نہیں بھیجا تھا، آج اجلاس ہوگا، فیصلہ بھی جاری کرینگے،4ارکان