تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

ایکسپو سینٹر میں قائم قرنطینہ جمعہ سے کھول دیا جائے گا

پیشہ وارانہ ڈیوٹیاں دینے والے عملے کو اسپتال ہی میں 15 دن تک قرنطینہ میں بھی احتیاط کے طور پر رکھاجائے گا

March 25, 2020

پاکستان میں کورونا تیسرے فیز میں داخل، شدت میں اضافہ ہوگا

ابھی ملک میں کورونا سے شرح اموات 0.5 فیصد ہے، ڈاکٹر طاہر شمسی

March 23, 2020

کراچی میں لاک ڈاؤن، غریب عوام کے لیے راشن بیگز تیار

راشن بیگز کی تقسیم ضلعی انتظامیہ کی مدد سے کی جائے گی

March 23, 2020

جناح اسپتال میں کورونا وائرس کی تشخیص کا منصوبہ تشکیل

ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ جناح اسپتال میں مالیکولر لیب کے قیام کے بعد وائرس کی تشخیص کی سہولیتں میسر ہوجائے گی

March 21, 2020

کورونا اور عام نزلہ، زکام، فلو کی علامات

کوروناکی ابتدائی علامات میں بخار،خشک کھانسی،تھکاوٹ اورسانس لینے میں دشواری ہونے کی صورت میں فوری اسپتال سے رجوع کریں۔

March 20, 2020

کورونامریضوں کیلیے گڈاپ اسپتال بنانے کے دعوے دھرے رہ گئے

 30 کروڑ جاری کرنے کے باوجودگڈاپ و دنبہ گوٹھ اسپتال میں علاج شروع نہیں ہوسکا

March 17, 2020

ضروری دوائیں ناپید، بھارت نے خام مال بھیجنا بند کردیا

کیموتھراپی کی دواؤں، دماغی امراض اور ڈپریشن سمیت دیگر دواؤں کی قلت ہو گئی

March 17, 2020

کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیلیے نجی لیبارٹریوں میں آنے والوں کو مشکلات

شہری ازخود ٹیسٹ کر رہے ہیں، کئی لیبارٹریز 7 سے 10 ہزار روپے لے رہی ہیں

March 15, 2020

کورونا وائرس سے بچاؤ کا واحد طریقہ صرف احتیاط ہے، طبی ماہرین

ہاتھوں کو 20 سیکنڈ تک اچھی طرح دھوئیں، غیر ضروری طور پر منہ پرماسک لگانے کی ضرورت نہیں، ڈاکٹر سیمی جمالی، فرحان عیسی

March 14, 2020

کورونا: پیرا میڈیکل اور نرسنگ عملے کی شدید قلت کا سامنا

گڈاپ اور دنبہ گوٹھ اسپتالوں میں 48گھنٹے کے اندرمتاثرہ مریضوں کومنتقل کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

March 11, 2020
6