تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

عوام کی عدم دلچسپی، حکومت سندھ کا کورونا ویکسی نیشن کی سماجی آگاہی مہم کا فیصلہ

ضلعی صحت افسران معمر افراد کوکووڈ ویکسین لگوانے کیلیے متحرک کرنے کی غرض سے تشہیری مہم شروع کریں، ڈائریکٹر ہیلتھ۔

March 16, 2021

سندھ میں کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلیے اقدام شروع

ضلعی اسپتالوں اور صحت کے مراکز سے بستروں کی تعداد بھی طلب کر لی گئی

March 14, 2021

کووڈ ویکسین کی افادیت جانچنے کیلیے نئے کلینکل ٹیسٹ شروع

معلوم کیا جاسکے گا کہ ویکسین لگوانے کے بعد جسم میں قوت مدافعت میں کتنا اضافہ ہوا۔

March 11, 2021

حکومت کووڈ 19 ویکسین کی پالیسی تاحال واضح کرنے میں ناکام

کیا اینٹی باڈیز والے کورونا سے صحت یاب افراد یا دوران زچگی خواتین کو ویکسین لگائی جائے یا نہیں، ماہرین صحت کا سوال

February 2, 2021

کراچی میں کورونا ویکسین کیلیے انتظامات مکمل، 10 مراکز قائم

فروری کے پہلے ہفتے سے آغاز، پہلے مرحلے میں سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کو لگائی جائے گی، ڈائریکٹر ہیلتھ

January 31, 2021

پیٹ سے جڑے 2 بچوں کو آپریشن کر کے علیحدہ کر دیا گیا

10 ماہ قبل پیدا ہونیوالے پیٹ سے جڑے دونوں بچے آپریشن کے بعد صحت یاب ہیں،گزشتہ روز انھیں اسپتال سے رخصت کردیا گیا

January 8, 2021

سال 2020؛ کورونا 154 ڈاکٹرز اور 27 طبی ملازمین کو نگل گیا

نومبرسے دسمبرتک وائرس کاپھیلاؤعروج پر رہا، رپورٹ

January 1, 2021

پاکستان میں پہلی بار فالج کے مریض کے دماغ میں اسٹنٹ ڈالا جائے گا

آئندہ سال سے دل کی پیوندکاری (ہارٹ ٹرانسپلانٹ) کی بھی تیاریاں شروع کردی ہیں، سربراہ این آئی سی وی ڈی  

November 24, 2020

طب یونانی کی اہمیت کم، نبض شناسی زوال کا شکار

طب یونانی نہایت سستا اورموثرعلاج سمجھا جاتا تھا، حکیم لقمان،حکیم سعید،حکیم اجمل خان، حکیم عبدالمجیدنے عالمی شہرت پائی۔

November 18, 2020

ڈاؤ یونیورسٹی، رٹائرڈ افسران کو بھاری مراعات دیے جانے کا انکشاف

ملازمین کی بھاری تنخواہوں، ترقیوں اور تبادلوں کے حوالے سے احتجاجی مہم

November 4, 2020
7