تازہ ترین 
< >
rss

 نامہ نگاران

قاضی احمد، قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے3افراد جاں بحق،10زخمی

کراچی جانے والی تیز رفتار بس کار کو روندتی ہوئی بے قابو ہو کر ہوٹل میں جا گھسی

May 22, 2014

زیریں سندھ، بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ، دورانیہ 16گھنٹے ہو گیا

متاثرین سڑکوں پر آ گئے،حیسکو دفتر پر مظاہرہ اور دھرنا، سو گاؤں کی بجلی کاٹنے سے دیہاتیوں کو شدید مشکلات کا سامنا

May 21, 2014

زیریں سندھ کے مختلف اضلاع میں 19مئی سے خسرہ کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ

دور دراز علاقوں میں6 ماہ سے 10سال تک کے لاکھوں بچوں کو انسداد خسرہ کے ٹیکے لگائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنرز

May 10, 2014

زیریں سندھ، حیسکو نے نادہندگی پر مزید سیکڑوں دیہات کو بجلی سے محروم کر دیا

شدید گرمی میں بجلی نہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات، ایک کروڑ 78 لاکھ کی عدم ادائیگی پر نارا جیل کے کنکشنز بھی منقطع

April 30, 2014

زیریں سندھ، بد ترین لوڈ شیڈنگ ، متعدد افراد بے ہوش شہریوں کے مظاہرے

مشتعل افراد نے ٹائر جلاکے قومی شاہراہ گھنٹوں بلاک رکھی، گاڑیوں کی طویل قطاریں، گجو میں لوڈشیدنگ کیخلاف مظاہرہ

April 22, 2014

زیریں سندھ، ڈکیتیوں میں لاکھوں لوٹ لیے گئے، شہری سراپا احتجاج

ہالا میں 4 مسلح افراد نے تاجر سے 4 لاکھ روپے اور قیمتی سامان چھین لیا

April 17, 2014

زیریں سندھ : آتشزدگی کے مختلف واقعات میں76گھر تباہ، 2خواتین جھلس گئیں

آتشزدگی کے واقعات نوابشاہ، گھارو اور تلہار میں پیش آئے، متاثرین قیمتی سامان اور جمع پونجی سے محروم،4بکرے ہلاک

April 8, 2014

زیریں سندھ میں بجلی کا شدید بحران، شہریوں کے مظاہرے اور دھرنے

دھابے جی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک جا پہنچا، تلہار میں روزانہ صرف 4 گھنٹے بجلی کی فراہمی

March 29, 2014

زیریں سندھ،سوال نامہ اور جوابی کاپہ نہ ملنے پر ہزاروں طلبہ امتحان دینے سے محروم

محکمہ تعلیم نے فی طالب علم 20 روپے امتحانی فیس طلب کی تھی، اساتذہ نے بلیک بورڈ پر سوالات لکھ کر طلبہ سے امتحان لیا

March 7, 2014

زیریں سندھ: کچہری پر حملے کیخلاف عدالتی امور معطل

جج اور وکلا کی شہادت کے سوگ میں تمام عدالتیں بند، وکلا کے احتجاجی مظاہرے

March 5, 2014
3