تازہ ترین 
< >
rss

 کامران عزیز

افراط زر کی شرح جولائی 2007 کے بعد کم ترین سطح پر آگئی

اشیائے خوراک کی قیمتوں میں کمی کے باعث اپریل میں افراط زر کی شرح6.6 سے کم کوہوکر5.8فیصدہوگئی،

May 3, 2013

جولائی تا مارچ، تیل کا درآمدی بل 11 ارب ڈالر تک محدود

9ماہ میںخوراک11فیصدبڑھ کر3.4ارب،جیولری92فیصداضافے سے1.1ارب ڈالرکی برآمد،قالین،اسپورٹس وسرجیکل گڈز کی ایکسپورٹ کم۔

April 21, 2013

آئی ایم ایف کوبھی پاکستان کی معاشی نمو میں کمی کا خدشہ

رواں سال گروتھ ریٹ 3.5 اور 2014 میں 3.3 فیصدرہے گا، 2012 میں 3.7 فیصد تھا

April 16, 2013

پاکستان کو 9 ماہ کی تجارت میں 15 ارب 40 کروڑ ڈالر کا خسارہ

جولائی تامارچ درآمدات معمولی اضافے سے 33 ارب41کروڑ ڈالر اور برآمدات5.36 فیصدبڑھ کر18.01ارب تک پہنچ گئیں.

April 13, 2013

پاکستان کے اقتصادی حالات مزید خراب ہوئے،معاشی نمو کم ہوگی، ایشیائی بینک

مالی وتوانائی کے شعبوں میں بہتری کاامکان ہے نہ ریونیو اہداف حاصل ہونگے.

April 10, 2013

مارچ میں افراط زر کی شرح 6.57 فیصد تک گر گئی

فروری کے مقابلے میں قیمتیں0.4فیصدبڑھیں،جولائی سے مارچ تک افراط زرکی شرح7.98فیصد رہی۔

April 2, 2013

پیاز، مرغی اور چینی مہنگی ہونے سے افراط زر میں 0.49 فیصد اضافہ

ٹماٹرسمیت13اشیاسستی ہوگئیں،23کےنرخ برقرار،سال بہ سال 6.13فیصدانفلیشن،12ہزارماہانہ کمانےوالوں پربوجھ میں10فیصداضافہ ہوا

March 30, 2013

خدمات کی تجارت جولائی تا جنوری 7.48 کروڑ ڈالر فاضل

سروسز ایکسپورٹ 50 فیصد بڑھ کر 4.53 ارب، درآمد 4.6 فیصد کمی سے 4.45 ارب ڈالر رہی۔

March 14, 2013

تجارتی خسارہ 10 فیصد کمی سے 13.185 ارب ڈالر تک محدود

جولائی سے فروری تک پاکستانی برآمدات 5 فیصد بڑھ کر15ارب 88 کروڑ 40 لاکھ ڈالر اور درآمدات 2.41 فیصد کمی سے 29 ارب۔۔۔

March 13, 2013

ٹماٹراور پیاز مہنگے ہونے سے افراط زر میں 0.4 فیصد اضافہ

گزشتہ ہفتے لہسن، چائے کی پتی، دال مسور، انرجی سیور سمیت 18 اشیا کے دام بڑھے۔

March 9, 2013
6