- پاکستانی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے 20 سال سے لاپتہ بھارتی خاتون کو اہل خانہ سے ملوادیا
- 9 محرم الحرام کے جلوس پُرامن انداز میں اختتام پذیر
- ارشد ندیم اولمپک ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے
- مری جانے والے تمام سیاحوں کیلئے ’ہوٹل کی بکنگ‘ لازمی قرار
- سندھ کی ووٹر فہرستوں میں 100سے142عمر کے 20 ہزار افراد کا انکشاف
- فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتبادلے؛ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپورتعینات
- پی ٹی آئی نے 13 اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کردیا
- پنجاب حکومت کا 25 مئی کے پرتشدد واقعات پر اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ
- نیو میکسیکو میں مزید مسلمانوں کے قتل کا خدشہ؛ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
- فوج کے خلاف مہم عمران نیازی کی پارٹی نے چلائی، وزیر داخلہ
- پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض
- آج بھی بازار سے کم قیمت پر دالیں فراہم کررہے ہیں، یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ
- ڈھائی کروڑ روپے کا اسمگل شدہ سامان بلوچستان سے کراچی لانے کی کوشش ناکام
- صوابی میں قبرستان سے تین نوجوانوں کی لاشیں برآمد
- غزہ؛ اسرائیل اور اسلامک جہاد کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا
- روہڑی؛ جلوس میں دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق اور درجنوں بے ہوش
- کراچی میں ڈاکو نے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو لوٹ لیا
- ہیلی کاپٹر حادثے پر توہین آمیز مہم کی تحقیقاتی کمیٹی میں آئی ایس آئی، آئی بی افسران بھی شامل
- اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمرخالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک
- ارشد ندیم کیلیے گولڈ میڈل جیتنے پر 50لاکھ روپے انعام

نیٹ نیوز

ہانگ کانگ چین کا حصہ ہے اختلافات کی سازش ناکام بنادیں گے
یہ ملک کسی تحریک کے ذریعے الگ نہیں ہو سکتا،چینی صدر

عراق کا داعش کی خلافت ختم کرنے کا اعلان
سیکیورٹی فورسزنے8 ماہ کی شدیدلڑائی کے بعدتاریخی النوری مسجدکاکنٹرول سنبھال لیا

بھارت میں مردہ گائے پرفساد، مسلمان کے مکان کو آگ لگا دی گئی
گریڈیہ ضلع کے بیریا گاؤں میں واقعہ،بلوائیوں کے حملے میںعثمان انصاری زخمی،اس کے گھر کو بھی جلا دیا، پولیس نے جان بچائی

بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 22 افراد جاں بحق
ہلاکتیں مختلف علاقوں میں ہوئیں، مرنےوالوں میں ایک جوڑا اورنوجوان بیٹی بھی شامل

یورپ جانے کا شوق، بحیرہ روم میں126 تارکین وطن ڈوب گئے
لیبیا سے انسانی اسمگلروں نے ربڑکی کشی میں 130افرادکوسوارکیا

صومالیہ، 2 ہوٹلوں پر خودکش حملے، فائرنگ، 19 افراد ہلاک
حملہ آوروں نے پہلے بارودسے بھری گاڑی ہوٹل کے داخلی دروازے سے ٹکرائی پھرفائرنگ شروع کر دی، میجر ابراہیم حسین

افغانستان کیلیے عالمی بینک کی 520 ملین ڈالر امداد، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کابل پہنچ گئے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گیترس افغان صدرسمیت سول سوسائٹی تنظیموں سے ملاقاتیں کریں گے

ہنگو :امریکی ڈرون حملہ ، حقانی نیٹ ورک کا کمانڈر3 ساتھیوں سمیت ہلاک
امریکی جاسوس طیارے نے کمانڈر ابوبکر کو تحصیل ٹل کے علاقے اسپین ٹل میں نشانہ بنایا

پاک افغان کشیدگی کم کرانے کیلیے چین نے ثالثی کی پیشکش کر دی
ہمسایہ ممالک کے تعلقات میں بہتری کے لیے چینی وزیر خارجہ وانگ یی جلد ہی کابل کادورہ کریں گے،افغان صدارتی بیان

قطر سعودیہ کشیدگی، ٹرمپ ثالثی کیلیے تیار
شاہ سلمان کو فون، قطر کی تنہائی دہشت گردی کے خاتمے کا نقطہ آغاز ہوسکتی ہے، ٹرمپ