تازہ ترین 
< >
rss

 رائٹرز

اہم طالبان کمانڈر عدنان رشید جنوبی وزیرستان سے زخمی حالت میں گرفتار

فورسز نے عدنان رشید کے خلاف جنوبی وزیرستان میں کارروائی کی جہاں سے اسے زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا،غیرملکی ایجنسی

July 15, 2014

نائیجیریا میں ورلڈ کپ فٹبال کا میچ دیکھنے کے دوران دھماکے میں21 افراد ہلاک، متعدد زخمی

خود کش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی اس وقت لوگوں کے مجمع سے ٹکرا دی جب وہ دکان کے باہرمیچ دیکھنے میں مصروف تھے، پولیس

June 18, 2014

ٹرائل کے بغیر افغانستان کی بگرام جیل میں قید 10 پاکستانی قیدی رہا

ان پاکستانی قیدیوں کو امریکی حکام نے بغیر کسی ٹرائل کے کئی سالوں سے جیل میں قید کر رکھا تھا

May 16, 2014

بنگلادیش میں کشتی الٹنے سے 12 افراد ہلاک، 140 سے زائد لاپتا

کشتی میں 200 مسافر سوار تھے جن میں سے 50 تیر کر اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگئے۔

May 15, 2014

ویٹی کن نے 2 پاپائے روم کو مقدس ’’ولی‘‘ قرار دے دیا

پاپائے روم جان پال دوم اور جان بیست و سوم کو مقدسین’’ولی‘‘ قرار دیاگیا ہے ۔

April 28, 2014

یوکرین میں فوجی اور سیاسی مداخلت کر کے روس تیسری عالمی جنگ شروع کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم

روس کا مقصد آئندہ ماہ ہونیوالے انتخابات پر اثرانداز ہوکر یوکرین کی سیاست اورفوج پرکنٹرول حاصل کرنا ہے،یوکرینی وزیراعظم

April 25, 2014

ملائشین لا پتہ طیارے کی تلاش میں کئی سال لگ سکتے ہیں، امریکی محکمہ دفاع

امریکی بحریہ کی بلو فن21 آبدوز آج سمندرکی تہہ میں10مربع کلومیٹرکےعلاقےمیں ملائشین طیارےکی تلاش کاکام بند کردے گی۔

April 25, 2014

جنوبی کوریا، بحری جہاز حادثے میں لاپتا ہونیوالے 288 مسافروں کی تلاش دوسرے روز بھی جاری

جہاز میں 475 مسافر سوار تھے جن میں بیشتر طالبعلم ہیں، 178 کو ریسکیو کر لیا گیا جبکہ 288 اب بھی لاپتا ہیں، حکام

April 17, 2014

پاکستان تھری اور فورجی لائسنسوں کی نیلامی سے مقررہ اہداف حاصل نہیں کرپائے گا، خبرایجنسی

رائٹرز کی خبر میں کوئی صداقت نہیں اور اس میں اعدادوشمار کی گئی غلطیاں ہیں، پی ٹی اے

April 15, 2014

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ٹرک اور بس میں تصادم، 9 افراد ہلاک، 32 زخمی

شمالی کیلی فورنیا میں تیز رفتار ٹرک نے بے قابو ہو کر سیر و تفریح کے لئے جانے والے یونی ورسٹی بس کو ٹکر ماری۔

April 11, 2014
9