تازہ ترین 
< >
rss

 ظفر بھٹہ

کویت کیساتھ ایک ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنیکی تیاریاں مکمل

کویتی کمپنی نے رینیوایبل انرجی میں استعمال دھاتوں کی مائننگ میں دلچسپی ظاہر کی تھی

January 20, 2024

ای سی سی؛ سرکاری پاور پروڈیوسرز کی نجکاری کرنے کی تجویز

جنریشن کمپنیوں کی نجکاری میں بہت سے چینلجز حائل ہیں، پاور ڈویژن کی اجلاس کو بریفنگ

January 2, 2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل متوقع

پٹرول، کیروسین آئل کی قیمتوں میں ایک روپے تک کمی کاامکان ہے

December 29, 2023

حکومت گیس صارفین پر 232 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کیلیے کوشاں

مہنگی LNGکی لاگت گھریلو صارفین پر ڈالی جاچکی، وصولی میں قانونی سقم کا سامنا

December 27, 2023

پاکستان بھاشا ڈیم کیلیے ایک ارب ڈالر کا فوری انتظام کرنے کیلیے کوشاں

نگران وزیراعظم کے حالیہ دورہ کویت کے دوران معاہدے پر دستخط، منصوبے کے لیے سرمائے کے حصول میں مدد ملے گی

December 26, 2023

بند پڑی پاکستان اسٹیل ملز میں چوریاں، 18 ملین کا نقصان ہوچکا

ملازمین میں کمی سے سیکیورٹی کے معاملات بگڑ، چوریاں بڑھ رہی ہیں، قائم مقام سی ای او

December 23, 2023

صنعتی مشاورتی کونسل اجلاس، 100 ارب ڈالر برآمدات کا روڈمیپ پیش

برآمدات میں اضافے اور درآمدی خام مال پر ڈیوٹی میں کمی کی تجاویز پر تبادلہ خیال

December 8, 2023

پی ایس او کا پاکستان ریفائنری میں موجود اپنے 30 فیصد حصص فروخت کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریفائنری میں موجود حصص چینی کمپنی کو دیے جائیں گے، فروخت سے 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی

December 7, 2023

500 ملین ڈالرکی غیر ملکی سرمایہ کاری کیلیے راہ ہموار

CNCEC اور امارات کی بائیسن انرجی نے ماسٹرEPCF معاہدے کو حتمی شکل دیدی

December 6, 2023

روسی تیل کی فراہمی کے سلسلے میں روسی وفد آج پاکستان پہنچے گا

پاکستانی حکومت نے اکتوبر میں 60 ڈالر فی بیرل کی سطح پر روس سے طویل المیعاد معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا

November 28, 2023
2