تازہ ترین 
< >
rss

 کورٹ رپورٹر

حکومتی درخواست مسترد؛ سپریم کورٹ کا لانگ مارچ کے خلاف کسی بھی کارروائی سے انکار

کہاں ہے عوام کا سیلاب؟ جب ہجوم آئے گا اور قانون کی خلاف ورزی ہوگی تب ہی ہم مداخلت کریں گے، چیف جسٹس آف پاکستان

October 20, 2022

کراچی؛ پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں پی پی امیدوار کی کامیابی چیلنج کردی

زرداری بلاول سمیت جس نے پورے پاکستان سے مقابلہ کرنا ہے کرلیں لگ پتا جائے گا، عمران اسماعیل

October 18, 2022

فصلوں کی باقیات جلانے والے کسانوں پر جرمانہ اور مقدمات درج کرنے کا حکم

یہ آنےوالی نہیں بلکہ موجودہ نسل کی بقا کا بھی مسئلہ ہے، لاہور ہائیکورٹ

October 18, 2022

متنازع ٹویٹس، اعظم سواتی کا مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کون ہے جو ڈاکٹروں کو میڈیکل رپورٹ لکھنے نہیں دیتا،چیمبر میں آکر بتانے کو تیار ہوں،ذرا سواتی کے زخم چیک لیں،بابر اعوان

October 15, 2022

ارکان کا اپنی پارٹی سے انحراف سیاسی جماعت کے آئینی حقوق کے خلاف ہے، سپریم کورٹ

ارکان کا منحرف ہونا نہ روکا گیا تو سیاسی جماعتوں میں منصفانہ مقابلہ نہیں ہوسکے گا، آرٹیکل 63 اے پر تحریری فیصلہ جاری

October 14, 2022

پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں انتظار قتل کیس کے 6  ملزمان کی سزائیں کالعدم

عدالت نے 2 ملزمان کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کرتے ہوئے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات بھی ختم کردیں

October 14, 2022

وزیراعظم کی بریت کا تحریری فیصلہ؛ایف آئی اے کی ناقص پراسکیوشن اور تفتیش کا پول کھل گیا

ایف آئی اے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے بے نامی اکاؤنٹس کا ثبوت نہیں دے سکا، فیصلہ

October 13, 2022

پولیس حراست میں ہلاک نوجوان کے والدین کو 32 سال بعد انصاف مل گیا

سندھ حکومت کے اکاؤنٹس سے 2 کروڑ کی رقم کاٹ کر چیک عدالت میں جمع

October 12, 2022

لاہور جاکر شادی کرنے والی لڑکی سے والدین اور ماہر نفسیات کی ملاقات کا حکم

لڑکی خود نکاح کو مان رہی ہے، عدالت

October 12, 2022

کراچی؛ بل بورڈز اور ہورڈنگز پر پابندی برقرار، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کا حکم

سپریم کورٹ نے پبلک پراپرٹیز، پل، سروس لائنز پر بل بورڈز نہ لگانے کا حکم دیا تھا

October 12, 2022
8