تازہ ترین 
< >
rss

 کورٹ رپورٹر

لاپتہ افراد کیس میں سیکریٹریز دفاع، داخلہ سے حلف نامے کے ساتھ جواب طلب

عدالت نے لاپتہ شہری خرم کاظمی کی مکمل ٹریول ہسٹری اور ملک بھر کے حراستی مراکز سے بھی رپورٹ طلب کرلی

February 1, 2024

جعلی اسناد پر سرکاری نوکری؛ بہن نے بھائی کو جیل بھجوا دیا

ملزم خدا بخش میٹرک کے جعلی سرٹیفکیٹ پر پولیس میں بھرتی ہوا تھا

January 30, 2024

الآصف اسکوائر تا ٹول پلازہ تجاوزات کا خاتمہ جاری رکھنے کا حکم

انکروچمنٹ کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

January 30, 2024

سندھ میں قیدیوں کی آن لائن پیشی کیلیے جیلوں میں ویڈیو لنک سسٹم کا آغاز

نئے نظام سے مقدمات جلد نمٹائے جا سکیں گے اور قیدیوں کی پیشی کے ٹرانسپورٹیشن کے اخراجات کی بھی بچت ہوگی

January 30, 2024

سندھ میں کتوں کے کاٹے سے بچاؤ کی ویکسین کی کمی، ہائیکورٹ کا سخت اظہار برہمی

چیف سیکریٹری سندھ، اینٹی ریبیز پروگرام سندھ اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سے رپورٹ طلب

January 29, 2024

سپریم کورٹ: صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف ازخود نوٹس کیس سماعت کیلیے مقرر

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پیر کو سماعت کرے گا

January 27, 2024

داؤد انجینئرنگ کے معطل طلباء کو دوبارہ داخلہ نہ دینے پر وی سی کو توہین عدالت کا نوٹس 

عدالت نے وائس چانسلر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 31 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔

January 27, 2024

سائفر کیس میں ملزمان کے وکلا کے پیش نہ ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی

میں صبح نوبجے سے یہاں بیٹھا ہوں، کہاں ہیں وکلائے صفائی؟ کیا پھر کوئی لمبی تاریخ چاہیے؟ جج آفیشل سیکرٹ کورٹ

January 26, 2024

بیوی کو جلا کر قتل کرنے کے ملزم کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار

مجرم پر الزامات شواہد سے ثابت نہیں ہوتے، ٹرائل کورٹ نے کئی مراحل پر ملزم کو صفائی کا موقع فراہم نہیں کیا، عدالت

January 26, 2024

سندھ پریمیئر لیگ کے خلاف دائر درخواست مسترد

سندھ حکومت کا سندھ پریمیئر لیگ سے کوئی تعلق نہیں ہے، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل

January 25, 2024
9