تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی

خاتون نے فیس بک پر گیلوسٹن آئی لینڈ ٹریژر ہنٹرز کلب پر اپنی گمشدہ انگوٹھی کی اطلاع دی تھی

April 19, 2024

آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں

اگلے ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض معاہدے کی امید ہے، مئی کے وسط میں مشن اسلام آباد آئے گا، وزیرخزانہ محمداورنگزیب

April 19, 2024

ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں

ہائی کورٹ اور مقامی عدالتوں کے ججوں کو پیر تک اپنی تجاویز بھجوانے کی ہدایت کردی گئی ہے

April 19, 2024

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے

388 گھر تباہ ہوگئے جبکہ 2003 کو جزوی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی

April 19, 2024

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ

ڈالر کی قدر انٹربینک مارکیٹ میں 278 روپے 40 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 279 روپے 68 پیسے ہوگئی

April 19, 2024

گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے

شہر کی فٹ پاتھ گداگروں کی بھی نہیں جس پر شنوائی کی جائے، عدالت

April 19, 2024

سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش

سائنس دان ان کاکروچز کے پشت پر نصب بیگ پیک سے ان سائبورگ کو ہدایات دیتے ہیں

April 19, 2024

ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق

تحقیق میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا کچھ مریض کینسر میں بھی مبتلا ہوجاتے ہیں

April 19, 2024

وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور

دونوں رہنماؤں نے کثیرالجہتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا

April 19, 2024

پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا

ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز کو انکوائری کی ذمہ داری سونپ دی

April 19, 2024
23