تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

حکومت نیشنل ڈائیلاگ شروع کرے ناراض رہنماؤں کو خود جاکر مناؤں گا، چوہدری شجاعت

ہنگاموں اور دھرنوں سے قوم ڈپریشن کا شکار ہوگئی ہے، 50 سالہ سیاسی سفر میں اتنے پیچیدہ حالات نہیں دیکھے، سربراہ ق لیگ

March 19, 2023

ایران میں داعش کے دو جنگجوؤں کو پھانسی اور تین کو 25 سال قید کی سزا

ان افراد پر گزشتہ برس اکتوبر کو شیراز میں ایک مزار پر حملہ کرکے 15 افراد کو قتل کرنے کا الزام تھا

March 19, 2023

ان کا مقصد جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنا یا گرفتار کرکے بلوچستان لیکر جانا تھا، عمران خان

زمان پارک میں داخل ہونے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمے درج کرائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

March 19, 2023

’جراسک پارک‘ کے اداکار سیم نیل بلڈ کینسر میں مبتلا ہوگئے

سیم نیل نے 1993 کی بلاک بسٹر ’جراسک پارک‘ میں ڈاکٹر ایلن گرانٹ کے کردار سے پوری دنیا میں شہرت حاصل کی تھی

March 19, 2023

زمان پارک آپریشن؛ یہ سیاسی کارکنان نہیں تربیت یافتہ دہشت گرد ہیں، مریم نواز

انہیں اُن کالعدم تنظیموں سے یہاں بھرتی کیا گیا جن کی عمران حمایت کرتا رہا ہے، مریم نے تصاویر اور ویڈیوز ٹویٹ کرادیں

March 19, 2023

اسرائیل رمضان کے دوران مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کی عبادت میں خلل نہ ڈالے، فلسطین

مصر میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان مذاکرات جاری ہیں

March 19, 2023

ملیر جیل میں قیدیوں سے ملاقات کیلیے آنیوالی خواتین کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف

بیٹے سے ملاقات کے لئے جیل جاتی ہوں تو سپاہی زبیرسہتو ہراساں کرتا ہے، خاتون کی تحریر شکایت

March 19, 2023

رنبیر کپور نے نیم برہنہ لباس پرعرفی جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیا

رنبیر کپور نے عرفی جاوید کے فیشن سینس کو ’’ بُرا‘‘ قرار دیا

March 19, 2023

عمران خان اقتدار چھن جانے پر دہشت گرد بن چکا، مریم اورنگزیب

عمران خان دہشت گرد ہے، ہم نے پہلے ہی کہا تھا جب بلایا جائے گا تو وہ غنڈہ اور اسلحہ لے کر عدالت جائے گا اور وہی ہوا

March 19, 2023

پی ٹی آئی رہنما امجد خان نیازی اور 60 کارکنان کو اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم

عدالت کا پولیس کو شدید زخمی افراد کا پمز سے میڈیکل کروانے کا حکم

March 19, 2023
6