تازہ ترین 
< >
rss

 محمد عثمان جامعی

کوئی ہے جو گدھوں کو بچائے؟

ایک رپورٹ کے مطابق بس 5 سال کے اندر سارے جہاں کے نصف گدھے ناپید ہوجائیں گے

April 5, 2020

سوال ایسے سوالوں پر

سوال انسان کی سب سے اہم ایجاد نہیں تو اہم ترین ایجادات میں ضرور شامل ہے

March 29, 2020

کرکٹ علاجِ غم ہے

کرکٹ ہمارے ہاں بڑے بڑے تنازعات کو ایک پَل میں آؤٹ کردیتا ہے، توجہ اِدھر سے اُدھر کردیتا ہے

March 22, 2020

صاحب اُمید سے ہیں

جب سے اس کرۂ ارض پر انسان نے جنم لیا ہے مرد عورت میں سالن سے سوتن تک ہر معاملے میں اختلافات رہے ہیں۔

March 15, 2020

یہ زبانیں تو رہ گئیں۔۔۔

اب تو منہ بولی بیوی اور شوہر بھی ہونے لگے ہیں

March 1, 2020

ارے ہم بھی ہراساں ہیں

ہم دیگر تمام ایسی خواتین کے سامنے بھی صفائی پیش کرنا چاہتے ہیں جن کے نام ہمیں یاد نہیں

February 23, 2020

اب شروع کرو ۔۔۔’’خبروں سے پاک شوز‘‘

چاہے چینل ’’سب ٹھیک ٹھاک شوز‘‘ چلائیں یا اخبارات ٹھوک بجاکر ٹھیک ٹھیک خبریں لگائیں، ہمیں اعتراض ہوگا نہ وزیراعظم کو۔

February 16, 2020

ڈرامے’’آ دھاڑیں مار کے روئیں‘‘ کا اسکرپٹ برائے فروخت

ہم دعوے سے کہتے ہیں کہ اتنا روتادھوتا اسکرپٹ آپ نے کبھی نہیں پڑھا ہوگانہ اتنادکھ سے بھرپورڈراما کبھی آن ایئرگیاہوگا۔

February 9, 2020

لو آگئی میدان میں ’کھاؤ کماؤ پارٹی‘

ہم نے پوچھا بَنّے بھائی یہ سیاست میں آنے اور پارٹی بنانے کی کیا اور کیوں سوجھی؟

February 2, 2020

ووٹ کو عزت دی گئی

اب چوں کہ نعرے تو بڑے زور سے لگائے جاتے ہیں اس لیے ہم ان پر پورے صدق دل سے ایمان لے آتے ہیں۔

January 26, 2020
7