تازہ ترین 
< >
rss

 عبدالقادر حسن

میرے قارئین میرا خاندان

اگر میں سچ کہوں تو میری ساری کالم نگاری ان خطوط کی تحریک اور ان خطوط کے مواد کی وجہ سے ہے۔

March 24, 2019

فوج اور پاکستان

مسلمانوں کا سب سے بڑا اعزاز میدان جنگ میں شہادت ہے اور یہ اعزاز فوج کے ساتھ مخصوص ہے۔

March 23, 2019

سر سبز پاکستان

انسانوں کی دنیا میں جتنی ترقی وسعت اور نکھار پیدا ہوا ہے وہ سب انسانی زندگیوں کے میل جول کا ثمر ہے۔

March 21, 2019

سیاست کا ایک گرم پہلو

یہ بات تو طے ہے کہ اس جال میں پھنسنے کے لیے پرندوں کا انتخاب ہو چکا ہے۔

March 17, 2019

اونچے لوگ اونچی سوچیں

ہمارے حکمرانوں کا اقتصادی فلسفہ یہ معلوم ہوتا ہے کہ جب اوپر ترقی ہو گی تو اس کی برکات نیچے کی طرف سفر کریں گی۔

March 16, 2019

ناقابل شکست

امریکا کی افغانوں سے اس بے رخی نے دنیا بھر میں مسلمانوں کو دہشت گرد کے روپ میں پیش کیا۔

March 13, 2019

کشمیر تو ہو گا ہی

پاکستانیوں کے لیے جنگ کوئی نئی بات نہیں ہے وہ کئی جنگیں لڑ چکے ہیں اور ان کی تباہ کاریوں سے بھی اچھی طرح واقف ہیں۔

March 10, 2019

’دشمنی‘ ناداں کی ہے

ایٹمی پاکستان اور اس کا دشمن ایٹمی ہمسائیہ بھارت دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ جنگ دونوں کے مفاد میں نہیں۔

March 6, 2019

مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ

بھارت کی پشت پناہی امریکا کرتا ہے اور اس کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ پاکستان میں امریکی نواز حکمران رہیں۔

March 3, 2019

بھارت دوستی ایک قومی جرم

بھارت کے ساتھ دوستی کی کوئی تاریخ نہیں البتہ دشمنی کی ایک طویل تاریخ ہے۔

March 2, 2019
25