تازہ ترین 
< >
rss

 عبدالقادر حسن

خدا دلوں سے واقف ہے

اس ملک کے ساتھ عوام کا اخلاص ناقابل شکست ہے اور خدا دلوں کا حال جانتا ہے۔

May 17, 2018

میاں صاحب بھارت چلے جائیں

بھارت اور پاکستان کے درمیان اب تک باقاعدہ جنگوں کے علاوہ ہر وقت جنگی صورتحال برقرار رہتی ہے

May 16, 2018

ہمارے پہلے منصف اعلیٰ

زندگی بھی وہ جو پہلے ہی ان گنت مشکلات کا شکار ہے اور طوہاً و کراہاً ہی گزر رہی ہے۔

May 15, 2018

میری سالگرہ

میرے جیسے قدامت پسند گاؤں کے لوگ ان تقریبات پر یقین نہیں رکھتے لیکن آج کی دنیا میں یہ مل بیٹھنے کا ایک بہانا ہیں۔

May 12, 2018

ہمارے بھولے بھٹکے سیاستدان

سیاست کی یہ نئی بیل کس منڈھے چڑھے گی اس کے بارے میں سیاستدان ہی بہتر جانتے ہیں۔

May 10, 2018

یہ جعلی نام

یہ تحریک ان زخمیوں کے علاج کے ساتھ ہی دم توڑگئی لیکن گنگا رام اسپتال سے آج بھی لاہور کے باسی شفا پا رہے ہیں

May 9, 2018

اُس کی لاتعداد نعمتیں

انسان کے علاوہ بھی اللہ تعالیٰ نے اپنی حمد و ثنا بیان کرنے کے لیے بے شمار مخلوقیں پیدا کی ہیں جن کا شمار ممکن نہیں۔

May 8, 2018

کسی عاشق کے انتظار میں

بات کسی سچے عاشق کی ہے عشق کے دعویدار تو بہت ہیں لیکن ان میں سے بہت سارے عاشق تو ہمارے دیکھے بھالے ہیں۔

May 6, 2018

میاں صاحب کی ایک اور غلطی

ایک بات بہرحال بڑے وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ وہ دونوں بار اقتدار سے اپنی ہی غلطیوں کے باعث باہر ہوئے۔

May 3, 2018

اقتدار اور میاں صاحب

میاں صاحب ارب پتی تھے اور ہیں لیکن وہ لاہور کے فٹ پاتھ سے اٹھ کر اقتدار میں پہنچے تھے

May 2, 2018
41