US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس مرتبہ گندم کی پیداوار میں تقریباً 8 فی صد کی کمی ہوگی
حالیہ مذاکرات پر آئی ایم ایف پاکستان کی تعریف کرتا ہے کہ پاکستان کا پروگرام میکرو استحکام کے قیام اور مارکیٹ اعتماد بحال کرنے کی راہ پر ہے
گاؤں کے بزرگ یہ کہتے سنے گئے کہ جب پانی بہنا چھوڑ دے تو یہ زہر بن جاتا ہے
ایک ماہ قبل اخباری اطلاع کے مطابق سوا تین لاکھ روپے کا مقروض ہر شہری ہے
اب یہ جو بیج دیے گئے ہیں یہ سیلابی پانی کی نمی کو برداشت کرنے والے بیج ہیں، عام بیج نہیں ہیں
سیلاب کے باعث صرف فصلوں کا نقصان نہیں ہوا بلکہ گھروں میں ذخیرہ کیے گئے سال بھرکا اناج بھی تلف ہوگیا
آئی ایم ایف کے حکام جلدازجلد نقصانات کا اندازہ طلب کر لیں گے، لیکن اس کے ازالے کے لیے ان کا سسٹم بہت زیادہ وقت طلب ہو سکتا ہے
نقصان تو غریب کا ہوا ہے، ایسا معلوم دیتا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ انسانی دکھ، بدحالی، فاقہ کشی کو اعداد و شمار میں صفائی کے ساتھ چھپا دیتا ہے
کسانوں نے یہ خبر پڑھ لی ہوگی کہ آئی ایم ایف جائزہ مشن آ چکا ہے۔ لیکن اس کے اہداف کچھ اور ہیں
ہم اپنی زمینوں پر فطرت کے خلاف اور خاص طور پر دریاؤں کے راستوں پر قبضہ کر کے بیٹھ گئے، بس پھر دریا بھی غضب ناک ہوگئے