صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایجبسٹن کی سلو اور ٹرننگ کنڈیشنز میں معین علی کی بولنگ میں زیادہ دم خم دکھائی نہیں دیا۔
ترمیم کے بعد ان کے وکی پیڈیا پیج پر لکھا تھا کہ جوئیل شیلڈن ولسن ایک ’بلائنڈ‘ انٹرنیشنل کرکٹ امپائر ہیں۔
فاتح الیون میں شامل شاہد آفریدی نے 8 رنز بنانے کے بعد ایک وکٹ بھی لی، وہاب نے بھی ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
یو ایس اے کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کے پہلے راؤنڈ میں نمیبیا اور پاپوا نیوگنی کے خلاف ون ڈے میچز کھیلے گا۔
ایشز ٹیسٹ کی دونوں اننگزمیں سنچری بنانے والے پانچویں آسٹریلوی بیٹسمین بنے
2 ٹرافیاں قبضے میں کرلیں، ڈین وان نیکرک بہترین ویمنز کرکٹر قرار، ٹی20 میں ملر کا راج
پابندی کے باعث میسی ستمبر اور اکتوبر کے درمیان شیڈول میچز میں شرکت نہیں کرپائیں گے
ویسٹ انڈین اسٹار نے ایک اوورمیں 4 چھکوں اور2چوکوں کی مدد سے32رنز بنا لیے
دلچسپ بات یہ ہے آخر میں یکایک میزبان سائیڈ کی وکٹیں گرنا شروع ہوگئی تھیں
پاکستانی ٹیم سے وابستہ رہنے کے متمنی ہیڈ کوچ نے انگلش ذمہ داری کیلیے اپلائی کردیا