صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رکی پونٹنگ، گلن میک گرا اور مائیکل وان وغیرہ نے اہم سیریزکیلیے بہترین دستیاب آفیشلز کے تقرر پر زوردیا تھا۔
ہم 1999 اور 2003 کے میگا ایونٹس میں روایتی حریف کو آسانی سے زیر کرسکتے تھے، سابق پیسر
ہم ٹیم منتخب کرچکے، ہمیں واحد تشویش پلیئرز کی سیکیورٹی پر ہے، چیٹرجی
واقعے میں4 کرکٹرز کو زخمی حالت میں اسپتال داخل کرنا پڑا،ان میں سے ایک کی ٹانگ ٹوٹی ہوئی ہے، اس پر ڈنڈے برسائے گئے تھے۔
اس سے قبل اسی ٹیکنالوجی کا انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 2016 میں کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں بھی ٹرائل ہوچکا۔
ہتھورا سنگھے بورڈ میں حکومتی مداخلت کا شکار بن گئے، قانونی جنگ لڑیں گے
ورلڈ کپ میں ٹیم کی پرفارمنس کے بعد اب انھیں فوری طور پر عہدے سے برطرف کردیاگیا ہے۔
عباس کی آٹھویں پوزیشن، نمبر 18 بابر ٹاپ 20بیٹسمینوں میں موجود واحد پاکستانی
پاکستانی شائقین خاص طور پر بابراعظم کو ایکشن میں دیکھنے کیلیے لائیو اسٹریمنگ کی تلاش میں رہتے ہیں۔
36 سالہ پیسر نے 93 ٹیسٹ میں 439 وکٹیں اپنے نام کرکے ملکی تاریخ کے کامیاب ترین بولر کا اعزاز پایا۔