تازہ ترین 
< >
rss

 شوبز ڈیسک

عالیہ بھٹ نئی فلم ’’اُڑتا پنجاب‘‘ میں شاہد کپور کی ہیروئن بنیں گی

فرحان اختر کی فلم ’’راک آن ٹو‘‘ میں بینڈ گرل کا کردار چھوڑ کرعالیہ نے فلم ’’اُڑتا پنجاب‘‘ میں مرکزی کردار کو ترجیح دی

December 29, 2014

فلم ’’سنگھ از بلنگ‘‘میں اسسٹنٹ اور ڈانس کرتی نظر آؤں گی: کریتی سینن

اکشے کے مقابل اسٹنٹ اور پھر ڈانس کیلیے پروفیشنل ٹریننگ کی ضرورت ہے، کریتی سینن

December 26, 2014

پہلی مرتبہ فلم ’’ڈرٹی پالیٹکس‘‘ میں عورت کا مرکزی کردار ادا کر رہی ہوں، ملائیکہ شیراوت

آج تک مجھ سے گلیمرس رول ہی کرائے گئے تبھی دو سال سے فلمی دنیا سے دور تھی، ملائیکہ شیراوت

December 23, 2014

سوناکشی سنہا نئی فلم میں ایکشن لڑکی کا کردار ادا کریں گی، بال کٹوا لیے

ساؤتھ فلموں کے نامور ڈائریکٹر اے آر مرگادوس کی فلم عورت کے مرکزی کردار والی ہوگی

December 20, 2014

کرینہ کپور کو اظہر الدین کی اہلیہ سنگیتا بجلانی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش

کرینہ کپور اپنے رول کی تیاری کے لیے مسلسل اظہرالدین کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

December 19, 2014

سانحہ پشاور پر ہمدردی نہیں دعا کی جائے،امیتابھ بچن

اس وقت ہمیں ان ننھے بچوں کے لیے دعا کرنی چاہیے اور انھیں اپنے ذہن میں رکھنا چاہیے،امیتابھ بچن

December 19, 2014

عامر خان کی فلم ’’پی کے‘‘ 6 ہزار سینماؤں میں ریلیز کے لیے تیار

دنیا بھر میں اتنی بڑی تعداد میں سینما گھروں میں بیک وقت ریلیز سے فلم ’’پی کے ‘‘ ایک نیا ریکارڈ بنانے جا رہی ہے۔

December 16, 2014

عالیہ بھٹ کرکٹر دھونی کی زندگی پر مبنی فلم میں ان کی اہلیہ ساکشی بنیں گی

جان ابراہم فاسٹ باؤلر ایشانت شرما کا کردار ادا کریں گےجب کہ پاکستانی اداکار فواد خان فلم میں کرکٹرویرات کوہلی بنیں گے۔

December 16, 2014

مہیش بھٹ نے فلم ’’خاموشیاں‘‘ میں نئی لڑکی سپنا پبی متعارف کرا دی

آپ وہ ہوتے ہیں جو کہ آپ چھپانے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں اور سپنا بالکل ویسی ہی اس فلم میں نظر آئیں گی، مہیش بھٹ

December 14, 2014

بپاشا باسو کی ہارر فلم’’الون‘‘ کے ٹریلر نے شائقین کے رونگٹے کھڑے کر دیے

یہ محبت بھری کہانی ہے جس میں خوف کا عنصر بھی موجود ہے، بپاشا باسو

December 12, 2014
90