تازہ ترین 
< >
rss

 کاشف حسین

کراچی فوڈ ایکسپو میں سالٹ تھراپی رومز غیر ملکی مندوبین کی توجہ کا مرکز

اب تک 200 کمرے ایکسپورٹ کرچکے ہیں، اسماعیل ستار

August 10, 2023

ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ نہ ہونے پر پاکستانی آم کی ایران ایکسپورٹ خطرے سے دوچار

پاکستان ایران کو سالانہ30ہزار ٹن آم ایکسپورٹ کرتاہے، پابندی کی صورت میں پاکستان کو 1 کروڑ 65 لاکھ ڈالر نقصان ہوسکتا ہے

July 23, 2023

گذشتہ مالی سال سب سے زیادہ بیرونی سرمایہ کاری انرجی سیکٹر میں ہوئی

غیرملکی سرمایہ کاروں نے توانائی کے شعبے میں 66کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی

July 18, 2023

تھر کے کوئلے سے رواں سال کے اختتام تک مزید 600 میگا واٹ بجلی بنے گی

بجلی کی مجموعی پیداوار 3300 میگا واٹ تک بڑھ جائے گی، تھر کا کوئلہ اب تک 2.5 ارب ڈالر کی بچت کا ذریعہ بنا

July 17, 2023

’کوئلے سے رواں سال کے آخر تک مزید 600میگا واٹ بجلی بنے گی‘

تھر بلاک ٹو میں کوئلے کی کان سے سالانہ 7.5ملین ٹن کوئلہ نکل رہا ہے، نائب صدر سندھ اینگرول کول مائننگ کمپنی محمد اظہر

July 16, 2023

ڈیجیٹل کرنسی کے اجرا کا جلد کوئی امکان ہے نہ ہی حتمی فیصلہ کیا، اسٹیٹ بینک

یہ کرنسیاں کسی مخصوص ملک کے کنٹرول میں نہیں ہوتیں اور نہ ہی کسی بھی مرکزی بینک کی ضمانت سے جاری کی جاتی ہیں

July 12, 2023

ناقص منصوبہ بندی کے باعث آم برآمدات متاثر ہونیکا خدشہ

منظور نظر پلانٹس کو ٹریٹمنٹ کی اجازت دی گئی، فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن

July 7, 2023

وفاقی حکومت نے گیارہ ماہ میں 11ہزار 130ارب روپے کے قرضے لیے، اسٹیٹ بینک

واجب الادا مجموعی قرضوں کی مالیت 58ہزار 962ارب روپے تک پہنچ گئی، مرکزی بینک کے اعدادوشمار

July 6, 2023

پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائیگا

ارجنٹائن پہلے، مصر دوسرے اور یوکرین تیسرے نمبر ہے، سری لنکا اورنیپال بھی قرضے لے چکے

July 2, 2023

درآمدات پر عائد تمام پابندیاں ختم، اسٹیٹ بینک نے سرکلر جاری کردیا

اسٹیٹ بینک نے بندرگاہوں پر پھنسے 6 ہزار کنٹرینرز ریلیز کرنے کی بھی اجازت دے دی

June 23, 2023
5