تازہ ترین 
< >
rss

 کاشف حسین

معاشی بحران، غیر ملکی کمپنیوں کے منافع میں 80 فیصد تک کمی

رواں مالی سال جولائی تا فروری سرمایہ کاروں نے 22کروڑ 51لاکھ ڈالر کا منافع منتقل کیا، اسٹیٹ بینک

March 27, 2023

آئی ایم ایف کے مطالبے پر اسٹیٹ بینک نے درآمدات پر ڈالر کیش مارجن کی شرط ختم کردی

31 مارچ سے 500 سے زائد درآمدی اشیاء پر عائد سو فیصد کیشن مارجن جمع نہیں کرانا پڑے گا، سرکلر اسٹیٹ بینک

March 24, 2023

پاکستانی قاری کا امریکا میں تراویح کے سب سے بڑے اجتماع کی امامت کا اعزاز

قاری حسن علی کاسی کو حکومت پاکستان کی جانب سے حسن کارکردگی ایوارڈ بھی دیا جاچکا ہے

March 24, 2023

مہنگی ترین اشیا، شہری محدود خریداری پر مجبور

گزشتہ سال کی بنسبت رمضان میں کثرت سے استعمال اشیائے خورونوش کی قیمت میں 50فیصد اضافہ ہوگیا

March 22, 2023

جولائی تا فروری، جاری کھاتے کا خسارہ 3 ارب 86 کروڑ ڈالر رہا

خسارہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 12ارب 7 کروڑ70لاکھ ڈالر رہا تھا

March 21, 2023

حکومت اوسطاً یومیہ 37کروڑ روپے کا قرض لے رہی ہے

مقامی ذرائع سے یومیہ 18اور بیرونی ذرائع سے19کروڑ سے زائد کے قرضے لیے جارہے ہیں

March 9, 2023

موڈیز نے پانچ بڑے پاکستانی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی

ان بینکوں میں نیشنل بینک آف پاکستان، ایچ بی ایل، یو بی ایل، الائیڈ بینک اور ایم سی بی بینک شامل ہیں

March 3, 2023

روایتی پنکھوں کی پیداوار اور فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ

صرف 80 واٹس سے کم بجلی پر چلنے والے پنکھوں کی پیداوار کی اجازت دی جائیگی

March 2, 2023

مہنگائی 48 سال کی بلند ترین سطح پر، آٹا 56 فیصد مہنگا ہوا

ایک سال کے دوران چکن کی قیمت میں 96 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

March 1, 2023

موبائل فون کمپنیوں کا حکومت سے ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ

ٹیلی کام کمپنیوں کے وفد کی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سے ملاقات، خدمات کی فراہمی جاری رکھنا ممکن نہیں ہوگا، وفد

February 23, 2023
8