تازہ ترین 
< >
rss

 عمیر علی انجم

ناپا میں تھیٹر ڈراموں کا عالمی میلہ سج گیا، 24 روزہ میلے میں 5 ممالک کے فنکار شرکت کرینگے

نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے تحت عالمی تھیٹر میلہ 4 سے 27 مارچ تک جاری رہے گا۔

March 5, 2014

کراچی آکرمحسوس ہوتاہے کہ خاندان کیساتھ ہوں ، نصیر الدین شاہ

بالی ووڈ اداکار کی کوئل آرٹ گیلری آمد،فن پارے دیکھے ، آج ناپا تھیٹر میں لیکچر دیں گے۔

March 1, 2014

گائیکی میں کہیں اٹک جائیں تومہدی حسن کوسنتے ہیں، ہری ہرن سنگھ

مہدی صاحب کی پرانی غزلیں اورگیت سن کرتازگی کااحساس ہوتا ہے، ہری ہرن سنگھ

February 28, 2014

بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ 27 فروری کو کراچی آئیں گے

نصیرالدین شاہ نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ’’ناپا‘‘ کے ڈرامے میں پرفارم کریں گے

February 24, 2014

مہدی حسن ایک ہی تھے ان جیسا کوئی نہیں ہوسکتا، لتا منگیشکر

پوری دنیامیں ایک ہی مہدی حسن ہیں اورایک ہی تاج محل ہے ، لتا منگیشکر

February 21, 2014

’’پونے چودہ اگست‘‘ عالمی سطح پر بھی پیش کیا جائیگا، انور مقصود

12مارچ سے ایک مرتبہ پھرپونے چودہ اگست آرٹس کونسل میں پیش کیاجارہاہے تاکہ دیکھنے والوں کومزید لطف آئے، انورمقصود

February 20, 2014

مادھوری اداکارہ ہی نہیں مکمل اکیڈمی ہیں، جوہی چاولہ

گلاب گینگ کی شوٹنگ کے دوران اکثر ہم دونوں ماضی کے جھروکوں میں چلی جاتی تھیں، جوہی چاولہ

February 17, 2014

نصیرالدین شاہ 18 فروری کو پاکستان آئیں گے

بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ 6 اور 7مارچ کونیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ میں پرفارم کریں گے

February 8, 2014

کراچی ادبی میلہ آج سجے گا، 200 سے زائد قلم کار شرکت کرینگے

فیسٹیول میں پہلی بار3 مختلف پرائز کیٹیگریز کے لیے مصنفین کو ایوارڈز دیے جائینگے

February 7, 2014

پاکستانی ہدایتکاروں کوبہت محنت کی ضرورت ہے، مہیش بھٹ

کسی پر تنقید نہیں کررہا،ابھی ایسی معیاری فلمیں نہیں بن رہیں جن کے توقع ہے مہیش بھٹ

February 7, 2014
18